Emaan, Umeed, Mohabbat -- Novel by Umaira Ahmad
Page 1 of 1
Emaan, Umeed, Mohabbat -- Novel by Umaira Ahmad
ایمان، امید اور محبت عمیرہ احمد کا ایک خوبصورت اور سبق آموز ناول ہے- انسان کی زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں کہ اِسے نیکی اور بدی کے راستوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوتا ہے اور بعض اوقات یہ امتحان اتنا کڑا ہوتا ہے کہ اس کو اپنے ایمان کو بچانے کے لیے اپنی سب سے پیاری چیز کی بھی قربانی کرنی پڑتی ہے- ایسے میں جب وہ ایمان کا انتخاب کر لیتا ہے تو اُُس کو اللہ پر توکل رکھنا چاہئے کہ اللہ تعالٰی اس کی قربانی کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے- اُُس کو اِس کا اجر اس جہاں میں بھی ملے گا اور اگلے جہاں میں بھی- لیکن اکثر لوگ صحیح راستہ چننے کے باوجود پچھتاوے کا شکار ہو کر اپنے ایمان کو کمزور کر لیتے ہیں اور بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو اللہ پہ کامل یقین ہوتا ہے اور وہ اچھائی کے راستے کو ہی اپنی منزل سمجھتے ہیں- یہی سبق ہے اس تحریر کا جس میں ایک پیدائشی مسلمان لڑکی تو اچھائی کے راستے کو چن لینے کے باوجود اس کو اپنا پچھتاوا بنا بیٹھتی ہے لیکن ایک نو مسلم کامل یقین کے ساتھ ایمان اور اچھائی کے راستے کو اپناتا ہے-
"پیر کامل" کی طرح یہ بھی بہت عمدہ ناول ہے اور اصلاح کے پہلو کو عمیرہ نے جس خوبصورت انداز میں اپنے قارئین تک پہنچایا ہے اسے پڑھ کر واقعی لطف آتا ہے
Read Online:
http://kitaabghar.com/bookbase/umaira/imanummidormohabbat.html

Similar topics
» Koi umeed bar nahi aati...Mirza Ghalib
» Un k andaz-e-karam un pe wo ana dil ka -- Ahmad Faraz
» Adab na karein -- Ahmad Nadeem Qasmi
» Wo jo aa jaate hain ankhon mein sitare lekr -- Ahmad Faraz
» Musaafat -- Riaz Ahmad Riaz Poetry Book

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum